Vadia Hunza

چار جنوری دو ہزار دس کووادی ہنزہ میں عطا آباد کے مقا م پر پہا ڑی تودہ گر نے کے باعث دریائے ہنزہ کا راستہ رک گیا۔ جس کے نتیجے میں ایک مصنوعی جھیل وجود میں آئی۔ دریا ے ہنزہ کا راستہ بدستور بند ہو نے کی وجہ سے مصنوعی جھیل میں پا نی کی سطح تیزی سے بلند ہو رہی ہے جس نہ صرف شا ہراہ قرا قرم کاتقریباً 13 کلو میٹر کا حصہ ڈوب چکا ہے بلکہ مقامی آبادی کو شدید خطرہ بھی لاحق ہے۔ ۔۔ مز ید تفصیلا ت عمر دراز