جب کویی کام تمہاری مرضی کے مطابق ہو جایےتو شکر ادا کرو کہ اللہ نے تمہاری مرضی کو اتنی اہمیت دی اور اگر تمہاری مرضی کے خلاف ہو تو تب بھی شکر ادا کرنا چاہیے کہ اب وہ اللہ کی مرضی سے ہوگا جو ہماری مرضی سے بہت بہتر اور افضل ہے