میری محبت کے دونوں عالم
تمام روشن تمام محکم

نظر نظر میں ہے کماسانی
قدم قدم پر ہے کامیابی

میں یاد کرنا بھی جانتا ہوں
میں یاد آنا بھی جانتا ہوں

مگر کویی مسکرا کر دیکھے
تو ہار جانا بھی جانتا ہوں

مجھے سمندر کی لہروں میں
کسی کی خاطر تو ڈوبنا ہے

اگرچہ لہروں کے درمیان سے
میں پار جانا بھی جانتا ہوں