عمر بھر چاہا کہ زمین و آسمان ہمارا ہوتا
کاش کہ خواہش کا بھی کویی کنارہ ہوتا


 


یہ سوچ کر اس مسافر کو روکا ہی نہیں
دور جاتا ہی کیوں اگر وہ ہمارا ہوتا