سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کی 550 ویں سالگرہ پر دنیا بھر سے لوگ پاکستان آ رہے ہیں۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی کلویر کور بھی اسی غرض سے پاکستان آئیں۔ کئی لوگوں نے انھیں روکا لیکن انھوں نے پاکستان کو اپنی
امید سے بہتر پایا۔ دیکھیے شبنم محمود اور موسیٰ یاوری کی اس ویڈیو میں۔




Subscribe to Nidokidos Videos