Name:  75196460_2598707877025730_9129416453273944064_n.jpg
Views: 916
Size:  38.1 KB

پنوں عاقل ہسپتال کے برآمدے میں کھڑے ایک دوسرے سے گلے لگ کر رونے والے یہ گیارہ سالہ افسانہ اور اس کا باپ احسان ہیں.
افسانہ قریبی مسجد میں قرآن پڑھنے جاتی تھی، کل امام مسجد نے افسانہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا تو بےبس باپ بچی کو لے کر تھانے گیا.
پولیس نے رپورٹ درج کرنے کی بجائے میڈیکل کروانے کا کہہ کر ہسپتال جانے کا مشورہ دیا.
کل سے یہ باپ بیٹی ہسپتال اور تھانے کے بیچ خوار ہو رہے ہیں جبکہ ظالم وحشی ابھی تک امامت کر رہا ہے.

تھوڑی سی غیرت، شرم، حیا چاہیے ہوتی ہے، تھوڑی سی انسانیت چاہیے ہوتی ہے، تھوڑا سا احساس چاہیے ہوتا ہے..
انسان بننے کے لیے

لیکن ہم انسان کہاں ہیں
قمر نقیب خان