لاہور میں مینڈکوں کے گوشت کی فروحت کا ڈراپ سین
ملک کی بدنامی میں پولیس میڈیا سب شریک اور ہم خود
پولیس ساری رات ان بے گناہ دو مسیحیوں اور ان کی والدہ پر گالی گلوچ اور تشدد کرتی رہی ،
برکت ٹاون شاہدرہ کے رہائشی دو مسیحی نوجوانوں پر 110 عدد مینڈکوں کو 5 من کہا کے بے بنیاد بدنام کرا دیا گیا ،
لائیو سٹاک کی ٹیم پولیس والوں کو کہتی رہی کے یہ بے گناہ پے ان کو نہ مارو اور رہا کر دو، پر پولیس نہ مانی،
مینڈکوں سے سال میں ایک سے دو بار آڑار لے کے رزق حلال کمانے والے مسیحی فیملی کی کمائی اور ظلم کی پوری داستان دیکھیں اس ویڈیو میں ۔



Subscribe to Nidokidos Videos