Karachi - case report enters into a new turn
watch the second video

here is the first video
download part1.mp4


 


here is the second video
downlaod part 2.mp4


کراچی : گلستان جوہر کی رہائشی پندرہ سالہ لڑکی سے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ



کراچی : رضا بگٹی بامی شخص نے گھر میں گھس کر زیادتی کا نشانہ بنایا ،والدہ کا الزام


کراچی : واقعہ 19 مارچ کو پیش آیا تھا پولیس نے بچی کا میڈیکل کرواے بغیر مقدمہ درج کیا،والدہ


کراچی : مقدمہ ہماری مرضی کے مطابق درج نہیں کیا گیا ،مقدمے میں زیادتی کا زکر نہیں کیا ،والدہ


کراچی : مقدمے میں صرف دست درازی کا زکر کیا گیا ،والدہ


کراچی : واقعے کے وقت میری بیٹی اور دیگر بچے گھر میں اکیلے تھے والدہ کا الزم


کراچی : نامزد ملزم کو ابتک گرفتار نہیں کیا گیا ،ملزم چپ رہنے کی دھکمئاں دے رہا ئے


کراچی : بچی عروج پر تیزاب ڈالنے کی دھمکیاں بھی دیتا ہے ،والدہ


کراچی : عروج کا میڈیکل کروایا جاے اور زیادتی کا مقدمہ درج کیا جاے ،والدہ نے انصاف کی اپیل کردی