Results 1 to 2 of 2

Thread: Breaking news from Khanewal city - a big name announces to contest as independent

  1. #1
    Administrator Array admin's Avatar
    Join Date
    Nov 2006
    Location
    Khanewal
    Posts
    9,828
    Country: Pakistan
    Rep Power
    10

    Breaking news from Khanewal city - a big name announces to contest as independent

    یہ تو ہونا ہی تھا: پنجاب کی سیاست کا بڑا نام سمجھے جانے والے تحریک انصاف کے
    سینئر سیاستدان نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا


    Name:  KHANEWAL.jpg
Views: 1751
Size:  331.0 KB


     


    لاہور(خانیوال سٹی نیوز)ملتان کے حلقہ این اے 151 میں دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی، ہراج گروپ کے احمد یار ہراج کو تحریک انصاف کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے جبکہ ان کے بھائی حامد یار ہراج کو ٹکٹ جاری نہ کرنے پر انہوں نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا،


    یہ دونوں بھائی مسلم لیگ (ق) کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے اور عمران خاننے ان سے وعدہ کیا تھا کہ دونوں بھائیوں کو ٹکٹ دیئے جائیں گے، تحریک انصاف نے جو فہرست جاری کی اس میں حلقہ این اے 151خانیوال سے احمد یار ہراج کو ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے جبکہ حامد یار ہراج کو ٹکٹ نہ دیا گیا، جس پر انہوں نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں حامد یار ہراج نے کہا کہ میں 11جون کے بعد دونوں صوبائی حلقوں حلقہ پی پی 205اور 206 سے اپنے پینل کا اعلان کر دوں گا، ہراج گروپ کے تمام کارکنان پر امید رہیں اور اپنے اپنے علاقوں میں انتخابی مہم جاری رکھیں، انشاء اللہ میرا پینل مضبوط اور این اے 151 خانیوال کی پسند کا ہو گا، ہم آزاد طریقے سے الیکشن میں حصہ لیں گے، این اے 151 خانیوال سے میرا دیرینہ تعلق اور محبت ہے، میں نے پارلیمانی سیاست کی ہوئی ہے اور مجھے اپنے حلقے کے عوام کے وسائل ارباب اختیار تک پہنچانے پر بھرپور تجربہ ہے، میرا مقابلہ ان سے ہے جنہوں نے ساری زندگی پارلیمانی سیاست کا منہ بھی نہیں دیکھا، انشاء اللہ میں اور
    میرا گروپ بھرپور طریقے سے الیکشن میں حصہ لیں گے اور منتخب ہو کر عوام کی خدمت کریں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل دیر کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون سیاست دان کی انٹری ہوئی ہے۔ پاکستانتحریک انصاف نے دیر سے خاتون امیدوار حمیدہ شاہد کو ٹکٹ جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف نے ملک کے 70 فیصد حلقوں سے اپنے انتخابی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ۔پہلے مرحلے میں جن ناموں کا اعلان کیا گیا تھا ان میںپاکستان تحریک انصاف کے نامی گرامی نام بھی شامل تھے جن میں فردوس عاشق اعوان،، شہریار آفریدی ، شوکت یوسفزئی اور حمیدہ شاہد شامل تھے۔ان میں سے فردوس عاشق اعوان ، شوکت یوسفزئی ، شہریار آفریدی سمیت متعدد کو آج ٹکٹ جاری دئیے ہیں۔ اس حوالے سے اہم بات یہ ہے کہ دیر کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون سیاست دان کی انٹری پاکستان تحریک انصاف نے دیر سے خاتون امیدوار حمیدہ شاہد کو ٹکٹ جاری کر دیا۔ تحریک انصاف کی امیدوار حمیدہ شاہد پی کے 10 اپر دیر سے الیکشن لڑیں گی۔ آئندہ عام انتخابات کیلئے دیر سے پہلی بار جنرل نشست پر خاتون امیدوار میدان میں اتریں گی، حمیدہ شاہد پیشے کے اعتبار سے فیشن ڈیزائنر ہیں اور تحریک انصاف کے صوبائی اسپورٹس ونگ کی نائب صدر کے طور پر کام کر رہی ہیں

  2. #2
    Administrator Array admin's Avatar
    Join Date
    Nov 2006
    Location
    Khanewal
    Posts
    9,828
    Country: Pakistan
    Rep Power
    10
    فیصل خان نیازی نے احتجاج کے طور پر نون لیگ سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

    Name:  faisal khan niazi.jpg
Views: 838
Size:  65.4 KB

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)







Similar Threads

  1. DCO Khanewal visit district Hospital Khanewal city
    By Naveed Farooq in forum World News
    Replies: 0
    Last Post: 10-31-2015, 07:31 PM
  2. Khanewal city
    By Tahir Bati in forum Around the World
    Replies: 1
    Last Post: 11-07-2014, 08:29 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 10-25-2012, 03:10 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  



Get Daily Forum Updates

Get Most Amazing E-mails Daily
Full of amazing emails daily in your inbox
Join Nidokidos E-mail Magazine
Join Nidokidos Official Page on Facebook


Like us on Facebook | Get Website Updates | Get our E-Magazine