تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر ، کارکنان اور قائدین تحریک انصاف خانیوال نے کیک کاٹا اور مستقبل میں خانیوال تحریک انصاف کی سیاست میں مثبت تبدیلی کے لیے کوششوں کو تیز کرنے پر غور کیا گیا - اس موقع پر آئی ٹی ایف کے ضلعی نائب صدر سعید چوھدری ، تحصیل صدر افراح انوار ، آئی ایس ایف سے محمد ندیم ، اور صدر آئی ایس ایف بہزاد کمبوہ ، امیدورا ضلعی صدر احسان الہی ظہیر، امیدوار تحصیل صدر شاھد خان بلوچ ، کارکنان تحریک انصاف نوید فاروق اور شعیب نیازی بھی موجود تھے


 






Name:  DSC_0279.jpg
Views: 712
Size:  222.4 KBName:  DSC_0280.jpg
Views: 699
Size:  237.0 KBName:  DSC_0283.jpg
Views: 681
Size:  193.5 KBName:  DSC_0287.jpg
Views: 688
Size:  216.8 KBName:  DSC_0290.jpg
Views: 685
Size:  238.5 KB