Smoking increases the risk of having 15 different types of common cancers. Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre treated about 40% of men may be due to tobacco use, which are prone to cancer. Tobacco prevention is the best way to prevent cancer from smoking. Save your life being destroyed. remember! Each type of tobacco smoking is harmful.

جب سگریٹ جلتا ہے، کینسر پلتا ہے۔

تمباکو نوشی سے 15 مختلف اقسام کے کینسر ہونے کا خدشہ بڑھ جاتاہے۔ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر میں زیرِ علاج تقریباً %40 مرد ایسے کینسر کا شکار ہیں جس کی وجہ تمباکو کا استعمال ہو سکتا ہے۔ تمباکو نوشی سے پرہیز کینسر سے بچائو کا بہترین راستہ ہے۔ اپنی زندگی تباہ ہونے سے بچائیں۔ یاد رکھیں! تمباکو نوشی کی ہر قسم نقصان دہ ہے۔

(عالمی دن برائے انسدادِ تمباکو نوشی، 31 مئی)

Name:  Cancer  -
Views: 16
Size:  76.5 KB