میاں صاحب کی نواسی نے یونیورسٹی آف لندن سےایل ایل بی کی ڈگری حاصل کرلی۔
تیسری دفعہ وزیر اعظم بنے اور کوی ایسا ادارہ نا بنا سکے کہ مریم صاحبہ کی صاحبزادی یہاں ایل ایل بی کر لیتی...
ملک کے کروڑوں بچے سکولوں سے باہر ....
پاکستان میں کسانوں کا خون چوسا جارہا ہے. کسانوں کے اخراجات بڑھ رہے ہیں. 200 ارب اورنج ٹرین پر لگانے کی بجائے کسانوں پر لگائیں۔
اور اپنے بچوں کو باہر کے ملک میں پڑھانے پر شوخیاں مار رہے ہیں ...

Name:  12832449_461652327363643_845530455632178116_n.jpg
Views: 1247
Size:  11.6 KB