میری تو آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ والدین کی خدمت کی ایسی مثال ملنا۔۔۔وہ بھی آجکل کے دور میں۔۔۔بہت ہی مشکل ہے۔۔۔ اللہ بھلا کرے صالح ظافر صاحب کا جنہوں نے اس روح پرور واقعے کا ایسا سحر انگیز بیان لوگوں تک پہنچایا۔۔یقینآ بہت سے لوگوں نے اس سے متاثر ہو کر اپنے والدین کی خدمت سرکاری کے بجائے ذاتی خرچ سے شروع کر دی ہو گی!!!!



 


Name:  PrimeMinisterNawazSharif.jpg
Views: 602
Size:  230.8 KB