یہ تصویر اپنے وقت کی مشہور بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور کی ھے جس نے اپنے وقت کے نواب منصور علی خان پٹودی سے شادی کی تھی۔ شرمیلا ٹیگور نے 60 اور 70 کی دہائیوں میں بہت سی ہٹ فلمیں دیں۔ شرمیلا کی فلموں کے رومانٹک گانے آج بھی گائے جاتے ہیں۔
شرمیلا آج کل لاہور آئی ہوئی ہیں۔ انہوں نے کل وزیراعظم پاکستان جناب نوازشریف سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی اور میاں صاحب فی الفور اسلام آباد سے اپنی رہائش گاہ رائے ونڈ پہنچ گئے اور چند گھنٹوں کے اندر اندر شرمیلا ٹیگور ان کے مہمان خانے میں، ان کی آنکھوں کے سامنے صوفے پر بیٹھی مسکرا مسکرا کر باتیں کرہی تھی اور میاں صاحب من ہی من شرمیلا جی کا اپنے وقت کا مشہور گانا " کھائی ہے رے ہم نے قسم، سنگ رہنے کی" دیکھ رھے تھے اور اپنی جوانی کو یاد کر ٹھنڈی آہیں بھر رھے تھے۔
یاد رھے، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے سربراہ نے پچھلے کئی مہینوں سے میاں صاحب سے ملاقات کا وقت مانگ رکھا ھے اور ابھی تک میاں صاحب کے سٹاف نے انہیں ملاقات کا وقت نہٰں دیا کیونکہ میاں صاحب بہت "مصروف" ہیں۔
جنہیں یہ لگتا ھے میں نے اس پوسٹ میں شرمیلا ٹیگور کی ایک غیرمناسب تصویر شئیر کی ھے اور انہیں یہ پوسٹ لائیک، کومنٹ یا شئیر کرتے شرمندگی ہورہی ھے،
اگر انہیں اس بات سے کوئی شرمندگی نہیں ہوتی کہ ان کا وزیراعظم انڈین ایکٹریس شرمیلا ٹیگور کیلئے تو فوراً ملاقات کرلیتا ھے لیکن ہائیرایجوکیشن کمیشن کے چئیرمین کو ملاقات کیلئے دستیاب نہیں،
تو پھر ان سب لوگوں کی مجھے کوئی پروا نہیں،

Name:  sh4_6.jpg
Views: 62
Size:  60.4 KB