Important information of a latest facebook virus having your Display picture
Name:  Captureffff.JPG
Views: 1502
Size:  36.2 KB

you will receive a meaning less text message from your online friend having YOUR picture in his message , dont click on this message otherwise your account will be infected too and you will share the same virus to your friends - dont click on the link , just ignore this message.

آجکل فیس بک کا نیا وائرس آیا ھے ، جس کے شکار کا طریقہ کار یہ ھے ، آپ کے کسی فیس بک دوست کا بےمعنی پیغام آیے گا ،جسمں ایک لنک ھوگا اور آپ کی تصویر ھوگی ، اس پر ھرگز کلک مت کریں ، اس میسیج کو ڈیلیٹ کردیں ، اگر آپ نے اس پر کلک کردیا تو آپ بھی شکار ھوجائیں گے اور آپ کے سب دوستوں کو یہ وائرس کا پیغام آپ کے زریعے بھیج دیا جائے گا۔