The girls tansforms her face to some model her makeup skill.


میرا خیال ہے کہ یہی وہ ویڈیو ہے جسے دیکھ کر کسی بزرگ کا لطیفہ بنا تھا


لطیفہ آپ بھی سنیں اور سر دھنیں
.
ایک شادی کی تقریب میں جن آ گیا ۔۔۔ جن کو دیکھ کر سب لڑکیوں کی چیخیں نکل گئیں ۔۔۔
ایک بزرگ نے سب لڑکیوں سے کہا کہ وہ سب جائیں اور وضو کر کے آئیں
جب سب لڑکیاں وضو کر کے آئیں تو ۔۔۔
.
.
.
جن کی چیخیں نکل گئیں




 




Name:  885.jpg
Views: 1387
Size:  26.2 KB







Note :- All Nidokidos friends are requested to like our facebook Page