Name:  Syed-Ali-Shah-Gilani.jpg
Views: 215
Size:  40.3 KB


 



. آپ کو بهارت کی مشہور مصنفہ اور سماجی کارکن نرملا دیش پانڈے کی یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ جب وہ سید علی گیلانی سے جیل میں ملنے گئیں اور کہا " کہ اپنے موقف میں لچک نرمی پیدا کرو ہٹ دھرمی سے کام نہ لیجئے آپ کا آدها گرده ہی ہے اور ایک نکالا ہوا ہے دل میں مصنوعی پیس میکر لگا ہے کرانیک برونکائٹس ہے آنکهوں کی پرابلم ہے .غرض اتنی بیماریاں ڈاکٹرس کہہ رہے ہیں کہ زیادہ سےزیادہ آپ کو 6 مہینے ہی نکل سکتے ہیں پهر کشمیریوں کا قائد کون ہوگا :- تو محترم گیلانی صاحب نے جواب دیا کہ میرے مرنے کے بعد گهر گهر سے گیلانی نکلے گا ان شاءاللہ -- پهر تاریخ گواہ ہے کہ صرف 4 مہینے 10 دن بعد نرملا دیش پانڈےمر گئیں اور محترم گیلانی صاحب کا تب سے یہ 10 واں سال ہے ماشاءاللہ