Name:  vlcsnap-2014-04-19-21h43m23s24.png
Views: 1150
Size:  795.7 KB


 



{ دوستو صرف ایک منٹ }
برائے کرم اس پوسٹ کو فرقہ واریت کی عینک نا صرف اتار کر بلکہ دور پھینک کر پڑھئے گا ۔۔ جزاک اللہ ۔۔۔ میں پچھلے کئی دنوں سے مدنی چینل کے کئی کلپ دیکھ چکا ھوں ۔۔۔۔ جن کو دیکھ سن کر انتہائی افسوس اور دکھ ھوا کہ ھم لوگ اللہ اور اس کے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو پس پشت ڈال کر کن کن خرافات اور من گھڑت قصے کہانیوں کو دین بنا کر پیش کر رھے ہیں ۔ جن کی کوئی سند اور سرا پیر ہی نہیں ھے نہ ہی انسانی عقل کے منافی باتیں ہیں ۔۔ میں الیاس قادری صاحب اور ان کے پیروکاروں سے درخواست کرتا ھوں خداراہ پاکستان کی سادہ لوح عوام پر رحم فرمائیں اور اللہ کے واسطے لوگوں کو من گھڑت ۔۔۔ خود ساختہ اور بلکہ ناممکن باتوں کو سچ بنا کر پیش کرنا چھوڑ دیں ۔۔۔ اللہ نے جھوٹے پر لعنت فرمائی ھے کیوں روز لعنت کما رھے ہیں ۔۔۔ نعوز باللہ اب تو آپ کا سارا اسلام شیخ عبدالقادر رح کے گرد گھومنے لگا ھے ۔۔ آپ تو ان برگزیدہ ھستی کو اب نعوز باللہ انبیاء سے بھی زیادہ رتبہ دے رھے ہیں ۔۔۔ اور جھوٹی کہانیاں ان کے نام سے منسوب کر رھے ہیں ۔۔۔ اور دوسری بات یہ کہ آج کل جو آپ نے خود ساختہ ٹوٹکے بنانے شروع کئے ھوئے ہیں جن کا قرآن وسنت سے کوئی دور کا بھی واسطہ نہیں خداراہ بند کریں یہ سب جھوٹ پھیلانا ۔۔۔۔ ھم آپ کے چینل کے خلاف نہیں ہیں آپ چینل بھی ضرور چلائیں ۔۔ دین کی تبلیغ بھی کریں ۔۔لیکن اللہ کے واسطے صرف اور صرف قرآن و سنت کی روشنی میں دین کا میسج آگے پہنچائیں ۔۔۔ ان شاء اللہ ھم آپ کا دست بازو ھوں گے لیکن ۔۔ اس طرح دین کا مزاق بنانے والوں کے ساتھ ھم قطعا نہیں ھوں گے ۔۔ اگر آپ آپنی ھٹ دھرمی اور خود ساختہ باتیں دین بنا کر پیش کرنے سے باز نہیں آتے تو ھم حکومت اور پیمرا سے درخواست کریں گے کہ آپ کا یہ خرافات پھیلانے والا چینل ھمیشہ کے لئے بند کر دینا چاھئے ۔۔۔ پیارے پیارے میٹھے میٹھے اسلا می بھائیو میرا مقصد کسی صورت آپ کی دل آزادی نہیں تھا ۔۔۔ لیکن جب مسئلہ دین محمدی ص کا ھو گا تو ضرور بولنا پڑے گا ۔۔ چاھے اس بات کو آپ مانیں یا نہ مانیں یہ آپ کی صوابدید پر ھے ۔۔ لیکن دوستو بہنو بھائیو ایک بار سوچئے گا ضرور ۔۔۔ کیا یہ وہ دین ھے جس کے لئے آقا دو جہاں ص اور اصحابہ نے پتھر کھائے تھے تکالیف برداشت کی تھیں ۔ نہیں یہ وہ دین نہیں ھے اصل دین صرف اور صرف قرآن و سنت ھے ۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا ۔۔ اللہ ھم سب کا حامی و نا ظر ھو ۔۔اب میرے دوستو میں سے کوئی میری اس بات پر مجھ سے کوئی خفا ھوتا ھے تو ھو جائے ۔۔ لیکن زاتی طور ٹھنڈے دل و دماغ سے غور ضرور کرے اور قرآن حدیث کا خود مطالعہ کرے ان مولویوں کی لکھی من گھڑت کتابوں کو دین کا حصہ مت سمجھیں واسلام ۔۔۔۔۔ آپکا بھائی فاروق بیگ