Name:  12341366_905887852799349_8708610946852610796_n.jpg
Views: 1226
Size:  93.2 KB


 


ایک آدمی جهوٹ بولنے کی وجہ سے بڑا مشہور تها-

ایک بوڑهی عورت کو پتا چلا تو اسکی اصلاح کی نیت سےاسکے پاس گئی اور بولی-"بیٹا میں نے سنا ہے کہ تم دنیا کے سب سے جهوٹے آدمی ہو-؟"
آدمی بولا،-" دنیا کو دفع کریں جی، میں تو آپ کو دیکهہ کر سخت حیراں ہوں کہ اس عمر میں بهی یہ حسن، یہ جمال، یہ دلکشی...."
بوڑهی عورت شرماتے ہوئی بولی-" ہے اللہ یہ دنیا والے بهی کتنے ظالم ہیں اچهے بهلے آدمی کو جهوٹا کہتے ہیں-