Name:  12509149_958582690876353_6760495853862402029_n.jpg
Views: 232
Size:  72.8 KB


 





یہ تصویر لاہور میں واقع پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ھے۔ یہاں یہ بزرگ شخص دل کا دورہ پڑنے کے بعد لایا گیا۔ وارڈ میں کوئی بھی بیڈ خالی نہیں تھا، ہر بیڈ پر پہلے سے ایک سے زیادہ مریض پڑے تھے۔


چنانچہ اس بوڑھے مریض کو ٹھنڈے فرش پر لٹا دیا گیا اور پھر اسی فرش پر لیٹے ہوئے ہی ڈاکٹرز اس کو دیکھتے رھے۔


اس واقعے کے چشم دید گواہ نے یہ تصویر انباکس کی ھے اور یہ نہیں بتایا کہ یہ بوڑھا شخص بچ گیا یا نہیں لیکن میری دعا ھے کہ اللہ تعالی اس شخص کی مشکلات آسان فرمائے چاھے اس کیلئے اسے اپنے پاس بلانا پڑے۔


زندہ رہ کر سردی میں ننگے فرش پر لیٹ کر دل کے دورے کا علاج کروانے سے بہتر ھے کہ اللہ سے توبہ استغفار کرکے اپنی قبر میں اللہ کی رحمت کے آسرے چلاجائے۔


شہبازشریف، اس بوڑھے کو ایک نظر دیکھ لو، تمہارا باپ میاں شریف بھی اسی عمر کا تھا۔ ڈرو اس وقت سے جب ایسے لوگوں کی آہیں تمہارے لئے دنیا اور آخرت دونوں جہنم بنا دیں!!! بقلم خود باباکوڈا


شئیر کریں یا پھر اپنے کسی بزرگ کو فرش پر لٹانے کیلئے تیار رہیں