حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَمَّالُ وَأَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَر قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ عَنْ عِيسَی بْنِ أَبِي عِيسَی الْحَنَّاطِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحَسَدُ يَأْکُلُ الْحَسَنَاتِ کَمَا تَأْکُلُ النَّارُ الْحَطَبَ وَالصَّدَقَةُ تُطْفِئُ الْخَطِيئَةَ کَمَا يُطْفِئُ الْمَائُ النَّارَ وَالصَّلَاةُ نُورُ الْمُؤْمِنِ وَالصِّيَامُ جُنَّةٌ مِنْ النَّارِ




سنن ابن ماجہ:جلد سوم:حدیث نمبر 1090 حدیث مرفوع مکررات 2 متفق علیہ 0
ہارون بن عبداللہ حمال، احمد بن زہیر، ابن ابی فدیک، عیسیٰ بن ابی عیسیٰ حناط، ابوزناد، حضرت انس (رض) سے روایت ہے آنحضرت (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا حسد نیکیوں کو کھا لیتا ہے جیسے آگ لکڑیوں کو کھا جاتی ہے اور صدقہ گناہوں کو بجھا دیتا ہے اور نماز نور ہے مومن کا اور روزہ ڈھال ہے دوزخ سے۔


It was narrated from Anas that Messenger of Allah P.B.U.H Envy consumes good deeds just as fire consumes wood, and charity extinguishes bad deeds as water extinguishes fire. Prayer is the light of the believer and fasting is a shield against the Fired
Sunan Ibne Maja, Volume 3, Hadith No. 1090


 



Name:  hasad.jpg
Views: 165
Size:  476.3 KB