Name:  Pakistan-Tehreek-e-Insaf-PTI-Official-Logo.png
Views: 47
Size:  174.6 KB


تحریک انصاف کی ممبرشپ مھم کا ایک بار پھر آغاز ھوچکا ھے ، اس دفعہ ممبرشپ کا سارا ریکارڈ ھیڈ آفس میں محفوظ ھوگا ، اور اسکے لیے آپ کو موبائل فون کے ایس ایم ایس کا زریعے رجسٹریشن کروانی ھوگی۔

رجسٹریشن کا طریقہ مندرجہ زیل ھے


 




اپنا نام لکھیں اور قومہ ڈال کر شناختی کارڈ نمبر ڈیش کے ساتھ لکھیں اور 90088 پرمیسیج کردیں
مثلا :---
Sohail Khan , 36013-3061609-9


آپ کو کچھ دیر کے بعد ، 90088 سے میسیج آئے گا کہ آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پر میسیج کرکے کوائف حاصل کریں اور وہ کوائف ھمیں میسیج کریں۔ آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پر بھیجیں ، اور آپ کو کچھ دیر کے بعد آپکا حلقہ اور دیگر تفصیل بھیجی جائے گی۔ یہ
میسج آپ 90088 پر کاپی یا فارورڈ کردیں



آپ کو کچھ دیر کے بعد تحریک انصاف کی جانب سے میسیج آئے گا کہ آپ کا ووٹ بن گیا
ھے اور آپ کا ووٹر نمبر یہ ھے ، اس نمبر کو اپنے پاس محفوظ کرلیں ، آپ کا ووٹ بن چکا ھے۔