Name:  Idrees-Azaan.jpg
Views: 262
Size:  197.0 KB


 


حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُوسَی بْنِ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِي يَحْيَی عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمُؤَذِّنُ يُغْفَرُ لَهُ مَدَی صَوْتِهِ وَيَشْهَدُ لَهُ کُلُّ رَطْبٍ وَيَابِسٍ وَشَاهِدُ الصَّلَاةِ يُکْتَبُ لَهُ خَمْسٌ وَعِشْرُونَ صَلَاةً وَيُکَفَّرُ عَنْهُ مَا بَيْنَهُمَا



سنن ابوداؤد:جلد اول:حدیث نمبر 512 حدیث مرفوع مکررات 9 متفق علیہ 0
حفص بن عمر، شعبہ، موسیٰ بن ابی عفان، ابی یحیی، حضرت ابوہریرہ (رض) روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا مؤذن بخش دیا جاتا ہے۔ جہاں تک اس کی آواز جاتی ہے اور اس کے لئے تمام تر اور خشک چیزیں گواہ بن جاتی ہیں اور نماز میں آنے والے کے لئے پچیس نمازوں کا ثواب لکھا جاتا ہے اور ایک نماز سے دوسری نماز تک کے لئے اس کے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔


Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: The mu'adhdhin will receive forgiveness to the extent to which his voice reaches, and every moist and dry place will testify on his behalf; and he who attends (the congregation of) prayer will have twenty-five prayers
recorded for him and will have expiation for sins committed between every two times of prayer.
Sunan Abu Dawood. Volume 1, Hadith No. 512