Name:  imran-khan123.jpg
Views: 610
Size:  36.4 KB


 


سوشل میڈیا پر انڈیا کے بڑے بڑے بااثر پیجز پر طوفان مچا ہوا تھا شکلا نے ٹویٹ کیا ھے کہ بھارتی سیاستدانوں کو عمران خان سے سیکھنا چاہیئے کہ کس طرح بیرون ملک اپنا اور اپنے ملک کا وقار بلند کیا جاتا ھے .

امیت چوہدری نے خواہش کا اظہار کیا ھے کہ عمران خان پاکستان کا وزیر اعظم بنے تا کہ وہ گلوبل لیول پر برصغیر کی طرف سے قیادت فراہم کر سکے جو انڈیا اور پاکستان ابھی تک نہیں کر سکے .
ایک اور مشہور پیج نے لکھا ھے کہ عمران خان کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر ہم نے سکھ کا سانس لیا تھا کہ ایک ضدی شخص سے جان چھوٹی لیکن اب پاکستان کی سیاست میں آ کر وہ ہم بھارتیوں کو مستقل احساس کمتری کا شکار کر رہا ھے .
یہ ہوتا ھے اصل لیڈر جو کسی بیوہ کی طرح ہر وقت اپنے پرانے دکھ نہیں پھولتا . پاکستانیوں کی بدقسمتی کہ ابھی تک ہم عمران خان پر ایسے لیڈروں کو ترجیح دے رھے ہیں جن کے پاس نہ تو کوئی وژن ھے ، نہ پرسنالٹی اور نہ ہی ملک سے ہمدردی , یہ وہ لوگ ہیں جو ایک گرم ہوا چلنے پر سب سے پہلے پاکستان چھوڑ جائیں گے اور اس کا ثبوت ان کے وہ اثاثے ہیں جو پہلے سے ہی بیرون ممالک میں ٹرانسفر کر دیئے گئے ہیں .
پاکستانیو ، اس سے زیادہ واضح اور صاف الفاظ میں تمہیں سمجھایا نہیں جا سکتا .
68 سالوں سے تمہارے ساتھ کتوں جیسا سلوک ہو رہا ھے اور جو لوگ کر رہے ہیں ،
تم ابھی تک انہی کے پیچھے چل رھے ہو .
موجودہ دور میں عمران خان سے اچھی آپشن پاکستانیوں کے پاس نہیں .
آگے ان کی مرضی ، آنے والی نسلیں موجودہ نسل سے یہ سوال ضرور پوچھیں گی کہ جب اللہ نے تمہیں عمران خان جیسا شاہین لیڈر دیا تھا تو پھر بھی تم گدھے کی سواری کیوں کرتے رھے ...