ماں اچھی طرح تیار کرنا,آج میرا آخری دن ھے
بھت سا پیار کرنا,آج میرا آخری دن ھے
سب بھن بھائیوں کی محبت آج مجھ ھی کو دے دو
دل و جان نثار کرنا ,آج میرا آخری دن ھے
ابو ھے امی بھن بھائ ھے سارے
مجھ کو نا شمار کرنا ,آج میرا آخری دن ھے
تمھیں ستایا,تمھیں رلایا,بھت دکھ دیے تمکو ماں
ماں مجھے معاف کرنا ,آج میرا آخری دن ھے
خدا حافظ,پھر ملیں گے جنت میں
ماں مجھے بھت سا پیار کرنا آج میرا آخری دن ھے

Name:  12345643_1527739817538685_4959338041597578806_n.jpg
Views: 235
Size:  13.6 KB