دوستو نہایت دکھ کے ساتھ ، آپ لوگوں*کو بتانا چاھتا ھوں کہ محترمہ رابعہ اقبال رابی کے بھائی صاب کا انتقال ھوگیا ھے ، اللہ تعالی انھیں جنت میں جگہ دے ، آمین ثم آمین ، آپ سب سے دعا کی اپیل ھے