Results 1 to 2 of 2

Thread: Double Standards of Hamid Mir by Baba Koda.

  1. #1
    Moderator Array mahima's Avatar
    Join Date
    Jan 2007
    Age
    30
    Posts
    10,671
    Country: Pakistan
    Rep Power
    21

    Double Standards of Hamid Mir by Baba Koda.

    Name:  Hamid_Mir.jpg
Views: 769
Size:  18.2 KB


    آج آپ کو حامد میر کے بارے میں کچھ بتاتا چلوں۔


    حامد میر کو اپنے کیرئیر کے ابتدا میں ہی 1990 میں اس وقت شہرت ملی جب اس نے اخبار میں ایک خبر بریک کی کہ اس وقت کا صدر غلام اسحق بینظیر کی حکومت اگست 1990 کے پہلے یا دوسرے ہفتے توڑنے جارہا ھے۔
    سٹوری شائع ہونے والے دن شام کو حامد میر کو اغوا کرکے ایک نامعلوم جگہ پر بند کردیا گیا، اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور پوچھا گیا کہ اس کی خبر کا ذریعہ کیا تھا؟ بہرحال، یہ خبر سچ ثابت ہوئی اور 6 اگست 1990 کو بینظیر حکومت برطرف ہوچکی تھی۔


    1994 میں بینظیر کی دوسری حکومت میں حامد میر نے آبدوزوں کے سودے کا سکینڈل بریک کیا جس میں زرداری کے فرنٹ مین اور نیوی کے کچھ آفیسرز کے نام آئے تھے۔ اسی دن شام کو حامد میر کو نوکری سے نکالا جاچکا تھا۔


    1997 میں نوازشریف کی دوسری حکومت میں حامد میر نے نوازحکومت کی کرپشن کے خلاف آرٹیکل لکھا اور اسی دن اسے ایک دفعہ پھر اپنی نوکری سے ہاتھ دھونے پڑگئے۔


    یہ سب باتیں وہ ہیں جو ہر کوئی جانتا ھے، حتی کہ وکی پیڈیا پر بھی موجود ہیں۔ جو چیز بہت کم لوگ جانتے ہیں وہ میں آج آپ کو بتاتا ہوں۔


     



    یہ بات تب کی ھے جب 1990 یا 1991 میں مریم نواز اور کیپٹن صفدر کا تازہ تازہ سکینڈل شروع ہوا تھا۔ اس بات کی بھنک بہت کم لوگوں کو تھی۔ ان دنوں شریف فیملی نے تمام ملازمین کے گھر سے نکلنے پر پابندی عائد کردی تھی۔ انہی دنوں حامد میر سردیوں کی ایک ٹھٹھرتی رات میں ماڈل ٹاؤن میں نوازشریف کی رہائشگاہ کی دیوار پھلانگ کر سرونٹ کوارٹر میں ایک ملازم سے ملنے میں کامیاب ہوگیا۔ وہ ملازم شریف فیملی کے ہاتھوں پہلے ہی تنگ تھا، اس نے اپنا نام نہ بتانے کی شرط پر حامد میر کو مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی مکمل کہانی سنا دی۔


    اگلے ہی دن شریف فیملی کو اس کی خبر پہنچ گئی۔ شام کو ان دنوں کی سادگی کے ساتھ شادی ہوگئی۔


    حامد میر اگلے کئی سال تک نوازشریف کے عتاب کا شکار رہا۔ تین دفعہ تو اس نے نوکری گنوائی ان وجوہات کی بنا پر جو اوپر پوسٹ میں بیان کی تھیں، باقی کا وقت وہ اپنی جان بچاتا رہا۔ بہت سالوں بعد کچھ شترکہ دوستوں نے نوازشریف اور حامدمیر کی ملاقات کروا کر تلخی ختم کی۔


    کل عمران خان نے خٰبرپختون خواہ کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ ایک صحافی نے موقع غنیمت جانتے ہوئے عمران خان سے سوال کرڈالا کہ کیا وجہ ھے کہ آپ سے نہ تو سیاست میں درست لوگوں کا انتخا ہوسکا اور نہ ہی ذاتی زندگی میں؟
    جواب میں عمران خان کو سخت غصہ آیا اور اسے کھری کھری سنادیں۔


    اب لوگ کہہ رھے ہیں کہ سیاستدان کی کوئی ذاتی زندگی نہیں ہوتی، ہر چیز زیربحث آسکتی ھے اور یہ کہ عمران خان نے بہت غلط کیا۔


    اگر عمران خان کی ذاتی زندگی پر بات ہو اور صحافی کو صرف ڈانٹ دیا جائے تو یہ غلط، لیکن حامد میر اور ایسے بہت سے دوسرے صحافیوں کو کرپشن کے سکینڈل پر نوکریوں سے نکلوا دیا جائے تو یہ ٹھیک۔


    یہ کیا منافقت ھے؟ بقلم خود باباکوڈا



  2. #2
    Junior Member Array
    Join Date
    Nov 2015
    Posts
    3
    Country: Pakistan
    Rep Power
    0
    Such a nice information. Hamid Mir is my best News Anchor. Best of Luck.

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)







Similar Threads

  1. Double standards
    By Tahir Bati in forum Jokes
    Replies: 0
    Last Post: 06-24-2015, 05:47 PM
  2. Brown parents and double standards.....
    By Tahir Bati in forum Jokes
    Replies: 0
    Last Post: 02-01-2015, 08:26 PM
  3. Brown guys and double standards.....
    By Tahir Bati in forum Jokes
    Replies: 0
    Last Post: 12-21-2014, 07:09 PM
  4. Double Standards?
    By Tahir Bati in forum Religion
    Replies: 0
    Last Post: 03-21-2013, 11:05 PM
  5. The double standards of west
    By asef_pk in forum World News
    Replies: 0
    Last Post: 09-29-2012, 08:53 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  



Get Daily Forum Updates

Get Most Amazing E-mails Daily
Full of amazing emails daily in your inbox
Join Nidokidos E-mail Magazine
Join Nidokidos Official Page on Facebook


Like us on Facebook | Get Website Updates | Get our E-Magazine