تیسویں نمبر پر کھڑا ہوا مرد جو کہ ایک گھنٹے سے اپنی باری آنے کا منتظر ہے اس خاتون سے کوئی گلہ شکوہ نہیں کرتا جو صرف پانچ منٹ پہلے آئی اور بل جمع کروا کر واپس چلی گئی- خواتین کے لئے الگ قطار ہمارے معاشرے کی ایک خوبصورت قدر ہے اس کو جہاں تک ممکن ہو اسکا اعتراف کرنا چاہیے-


 



Name:  12022505_10156116429290271_6532032601735168819_o.jpg
Views: 1033
Size:  151.6 KB