Note :- All Nidokidos friends are requested to like our facebook Page








وزیر اعظم ہاؤس میں مریم نواز کی سربراہی میں چلنے والی 38 ممبران کی میڈیا ٹیم
جہاں عمران خان کی کردار کشی کا سارا مواد تیار کیا جاتا ہے ،اور اپنے لفافہ شدہ اینکرز اور چینلز کو بھیجا جاتا ہے
Name:  Capture.JPG
Views: 54
Size:  20.7 KB


اسی میڈیا ٹیم کا ایک ونگ ہے سوشل میڈیا ٹیم .. جو کہ فیس بک پر عمران خان کو گالیاں دینے والے پیجز چلاتی ہے اور عمران خان کو ننگی گالیاں مریم نواز کی سربراہی میں دی جاتی ہیں .. اس ٹیم کا کاغذات میں سالانہ بجٹ چار کروڑ روپے ہے ..یعنی کہ ان 38 لوگوں کو سالانہ چار کروڑ روپیہ صرف کاغذات کے مطابق ادا کیا جاتا ہے ،جو کاغذات میں نہیں ہے اسکا کوئی حساب نہیں ..اور اس طرح یہ سوشل میڈیا کے پٹواری ہمارے ہی ٹیکس کے پیسے پر ہمارے ہی خلاف بھونکتے ہیں اور دن رات عمران خان کو گالیاں دیتے ہیں