Results 1 to 2 of 2

Thread: Abdul Aleem Khan again making a winning move against ayaaz sadiq - Pmln in trouble

  1. #1
    Member Array Naveed Farooq's Avatar
    Join Date
    Mar 2011
    Posts
    1,179
    Rep Power
    8

    Abdul Aleem Khan again making a winning move against ayaaz sadiq - Pmln in trouble

    16 Oct 2015

    عبدالعلیم خان نے ایازصادق سمیت ن لیگی قیادت کو آخرکارپھرمشکل میں ڈال ہی دیا


     



    Name:  abdul aleem khan file photo.jpg
Views: 303
Size:  15.0 KB


    لاھور - (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے این اے 122 سے امیدوار قومی اسمبلی عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ سردار ایاز صادق سپیکر شپ سے دوبار نااہل ہوکر عالمی ریکارڈ قائم کریں گے ، ان کے سپیکر بننے کی خوشی ہوگی تاکہ قوم انہیں دوبارہ نااہل ہوتے ہوئے دیکھ سکے ،لاہور کے مختلف حلقوں اور دیگر شہروں سے ”درآمد شدہ“ ووٹوں کی فہرست تیار ہونا شروع ہوگئی ہے اور این اے 122 کی ہر یونین کونسل میں سینکڑوں کی تعداد میںجعلی ووٹوں کی نشاندہی ہورہی ہے، تخت لاہور ن لیگ کے ہاتھوں سے نکل چکا ہے اور اب جس دن جہاں بھی الیکشن ہوئے ایسا ہی میچ اور نتیجہ دیکھنے کو ملے گا ، تبدیلی کا سفر لاہور سے شروع ہوا ہے جو ملک بھر سے ہوتا ہوا اسلا م آباد پر ختم ہوگا ، پی پی 147 میں بھی دس ہزار سے زائد جعلی ووٹ بھگتائے گئے جن کی دھاندلی ثابت کی جائے گی – وہ این اے 122 کی ذیلی حلقے پی پی 148 کے مختلف علاقوں میں لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے میڈیا سے گفتگو کررہے تھے – عبدالعلیم خان نے کہا کہ ایاز صادق کے دوبارہ نااہل ہونے پر حکومت کا بھی آخری دن ہوگا ، وزراءنے پہلے ہی جوتیوں میں دال باٹنا شروع کردی ہے اور نواز لیگ کی ہنڈیا بہت جلد چوراہے میں پھوٹنے والی ہے – انہوں نے کہا کہ این اے 122 کے عوامی مینڈیٹ کا فیصلہ دنیاجان چکی ہے جس نے نواز لیگ کے اوسان خطا کردئیے ہیں – اس موقع پر عبدالعلیم خان نے ایم پی اے میاں اسلم اقبال کے ہمراہ سمن آباد اور ملحقہ علاقوں میں چھ مقامات پر عوام سے خطاب کیا اور مختلف یونین کونسلوں میں گھر گھر جاکر تحریک انصاف کو ووٹ دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا – اس موقع پر پی ٹی آئی کے کارکن انتہائی جذباتی انداز میں عبدالعلیم خان کا والہانہ استقبال کرتے اور حکومت مخالف نعرے لگاتے نظر آئے – اپنے خطاب میں ایم پی اے میاں اسلم اقبال نے کہا کہ ٹیکنکل دھاندلی کرنے والی نورا لیگ دوبارہ شکنجے میں آئے گی اور ہم حکمرانوں کو من مانی نہیں کرنے دیں گے –
    Last edited by Naveed Farooq; 10-17-2015 at 01:17 PM.



  2. #2
    Member Array Naveed Farooq's Avatar
    Join Date
    Mar 2011
    Posts
    1,179
    Rep Power
    8
    news report from dunya news

    Name:  x1938695_13344728.jpg
Views: 61
Size:  25.8 KB

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)







Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 10-01-2015, 07:48 AM
  2. Replies: 0
    Last Post: 09-28-2015, 07:53 AM
  3. Replies: 0
    Last Post: 05-05-2013, 10:29 AM
  4. Replies: 0
    Last Post: 04-15-2013, 07:41 PM
  5. Replies: 0
    Last Post: 03-06-2013, 08:43 AM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  



Get Daily Forum Updates

Get Most Amazing E-mails Daily
Full of amazing emails daily in your inbox
Join Nidokidos E-mail Magazine
Join Nidokidos Official Page on Facebook


Like us on Facebook | Get Website Updates | Get our E-Magazine