اکتوبر 2015 - عمران ٹائیگر فورس خانیوال کے تعاون سے فلاحی تنظیم خوشی فاونڈیشن کو ایک سلائی مشین کا عطیہ دیا گیا۔ خوشی فاونڈیشن کا ادارہ خانیوال میں خواتین کی فلاح و بہبود کے حوالے سے کام کررھا ھے اور خواتین کو معاشی طور پر خودمختار بنانے کے لیے شارٹ کورسز کروارھا ھے - خوشی فاونڈیشن کے سربراہ چوھدری خوشی نے اپنے ادارے کی جانب سے عمران ٹائیگر فورس کے نمائندگان نوید فاروق اور عبدلجبّار کا شکریہ ادا کیا اور مستقبل میں بھی تعاون کی اپیل کی


 


Name:  itf (4).jpg
Views: 64
Size:  145.0 KBName:  itf (6).jpg
Views: 42
Size:  172.4 KBName:  itf (3).jpg
Views: 46
Size:  155.9 KBName:  itf (5).jpg
Views: 37
Size:  212.8 KBName:  itf (2).jpg
Views: 41
Size:  154.9 KBName:  itf (1).jpg
Views: 43
Size:  151.9 KB