اسے کہتے ملک کی نمائندگی کرنا وہ بھی شان سے بھرم سے نہ کہ پرچیاں اٹھا کر جی حضوری کرنا کیونکہ جب انسان کو یقین کو وہ ٹھیک ایماندار اور قوم کا ساتھ اس کے ساتھ ہو تو وہ ملک کا بے خوف دفا کرتا ہے - نواز شریف لندن جا کر امریکہ جا کر ٹھس ہوجاتا ہے کیوںکہ اسے پتہ ہے نہ تو اس کی پاکستان میں نہ ہی ملک سے باہر ٹکے کی عزت نہیں -
شکریہ راحیل شریف اس قوم کا وقار بلند کرنے کے لئے


 



Name:  12094760_926932617393598_5681616275799372425_o.jpg
Views: 1028
Size:  266.6 KB