جب بهی نواز شریف کی لکهی ہوئی پرچیوں والی تقریر دیکهتا ہوں ناجانے کیوں مجهے فلم تھری ایڈیٹس یاد آ جاتی ہے جسمیں عامر خان اور اسکے دوست اپنے ایک رٹا لگانے والی طالب علم کی تقریر تبدیل کر دیتے ہیں.
سوچ رہا تها کہ اگر کوئی نواز شریف کی تقریر کے ساتھ ایسا کر دے تو کیا ہوگا.
یا پهر صفحہ نمبر ایک پر تین اور تین پر ایک لکھ دے تب کیا ہوگا. یقین کریں مجهے پورا یقین ہے کہ یہ جو لکها ہوگا وہی بول دے گا.


Name:  12039569_1500514356934628_11668286674030713_n.jpg
Views: 1125
Size:  41.3 KB