راحیل شریف نے خیبر ایجنسی میں موجود جوانوں کو عید کے دن ڈیوٹی کرنے پر خراج تحیسن پیش کیا ۔۔۔ !
راحیل شریف کا خود کا تو جیسے کوئی گھر ہی نہیں ہے ۔ کل ایل او سی میں فرنٹ لائن پر کھڑے جوانوں کے ساتھ تھے ۔ آج خیبر ایجنسی پہنچے ہوئے ہیں ۔ پچھلی عید پر بھی کچھ ایسا ہی معاملہ تھا ۔۔۔ !


اللہ اسکو مزید ہمت دے ۔۔ !


 



تحریر: شاہد خان




شیر پاکستان جناب جنرل راحیل شریف صاحب آپکو پوری قوم کا محبت بھرا سلام ۔۔۔۔۔۔
پاک فوج زندہ آباد ۔۔۔۔۔
پاکستان پائندہ آباد

Name:  12049309_10153426217584130_5744101812497368988_n.jpg
Views: 235
Size:  86.2 KB