میں نے سوائے سچ کے کبھی کچھہ نہیں لکھا
مانا کوئی عظیم سخنور نہیں ہوں میں

رابعہ اقبال رابی