Name:  10561718_729137713864751_2992316197897692049_n.jpg
Views: 76
Size:  26.3 KB
ایک پولٹری فارم پر گاڑی میں مرغیاں لوڈ ہو رہی تھیں۔ جب تمام لوڈنگ ہو گئیں تو فارم کے مالک نے چند مردہ مرغیاں بوری میں ڈالیں کہ ان کو پھینک دیا جائے تو گاڑی کے ڈرائیور نے کہا کہ یہ مرغیاں بھی مجھے دے دیں۔ حیرت کے ساتھ پوچھا گیا کہ مردہ مرغیاں آپ نے کیا کرنی ہیں۔ جواب آیا کہ راستے میں پولیس والے روکتے ہیں، صاف کر کے ان کیلئے رکھنی ہیں۔ کہا گیا لعنتی شخص تو پولیس والوں کو حرام مرغیاں کھلائے گا تو ڈرائیور نے کہا اگر پولیس والے مجھ سے زندہ مرغی لے جائیں تو کیا وہ اُن کیلئے حلال ہو گی؟