{سحری}
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
سحری میں برکت ہےاسے ہرگزنہ چھوڑو، اگرکچھ نہیں تو اس وقت پانی کا ایک گھونٹ ہی پی لیاجاۓ، کیونکہ سحرمیں کھانے پینےوالوں پراللہ تعالی رحمت فرماتا ہےاورفرشتےان کےلیےدعاۓ خیرکرتے ہیں.
مسنداحمد(معارف الحدیث، ج 4 ص 131