ہیٹ سٹروک کے مریض کے ساتھ کیا کیا جاۓ ؟
١- ایسا مریض جسے تیز بخار ہو اسے فوری طور پر ٹھنڈی جگہ رکھا جاۓ - غیرضروری کپڑے اتار دئے جائیں - اسکی جلد کو ٹھنڈے پانی سے نم کیا جاۓ - اسکی بغل ، گردن اور پشت پر برف رگڑی جاۓ - اسے ٹھنڈے پانی سے نہلایا جاۓ -
٢- اگر مریض ہوش میں ہو تو اسے ٹھنڈا پانی ، جوس ، لسی وغیرہ پلائی جاۓ - نمکیات کی کمی دور کرنے کے لیے او آر ایس دیا جاۓ -
٣- اگر مریض روزہ سے ہو تو روزہ ختم کروا دیا جاۓ -
٤- جلد از جلد کسی اچھے ہسپتال منتقل کیا جاۓ جہاں اسے فوری طور پر ڈرپ لگائی جاۓ گی -
٥- اگرمریض بیہوش ہورہا ہو تو سانس چیک کریں اور اگر ضرورت پڑے تو منہ کے ذریے سانس دیں -

بشکریہ : ڈاکٹر فیاض عالم


Name:  11215048_708513955925087_8341913011367699882_n.jpg
Views: 132
Size:  106.9 KBName:  10382836_708514355925047_4385333048623384468_n.jpg
Views: 49
Size:  84.2 KBName:  10405413_708513932591756_3322258748606887232_n.jpg
Views: 85
Size:  74.6 KBName:  11329819_708515995924883_6479656796734998549_n.jpg
Views: 59
Size:  71.9 KBName:  11425140_708513929258423_2015763441728880252_n.jpg
Views: 48
Size:  67.3 KBName:  11535880_708515762591573_8148268854032978293_n.jpg
Views: 61
Size:  94.8 KB