Name:  11265124_826025600816139_4792144274941480966_n.jpg
Views: 137
Size:  38.2 KB
پوسٹ اچھی ہے ایک دوست کی اس لئے شیئر کر رہا ہوں.
دھرنے کی یادیں
پاکستان کی عوام کی دانائی عقل کو اکیس توپوں کی سلامی کچھ عرصہ پہلے ایک محب وطن پاکستانی عوام کے حق کے لئے کھڑا ہوا عوام کو انصاف دلانے کے لئے کھڑا ہوا
افسوس صد افسوس
وہ شخص 126 دن تک چیختا رہا خدا را اپنے حق کے لئے جاگ جاؤ ہر شہر گیا ملک کے مختلف کونوں میں گیا سب کو پیغام دیا او میرا ساتھ دو
مگر ڈھیٹ سوئی ہوئی اور غلامانہ سوچ کی مالک قوم خواب خرگوش کے مزے لیتی رہی
مگر سلام ہے اسلام آباد راولپنڈی کے لوگوں کو جنھیں عام الفاظ میں مممی ڈیڈی طبقہ کہا جاتا ہے وہ ہم پر سبقت لے گئے انہوں نے آخری دم تک خان کا ساتھ دیا
جاہل لوگ اس وقت بھی یہی کہتے رہے یہ ملکی معشیت کے لئے نقصان کی وجہ ہے مجھے جواب دو گزشتہ 30 سال سے عمران خان سیاست میں نام تک نہیں تھا تب ملک کیا معاشی طور پر چین کا مقابلہ کر رہا تھا
چار ماہ تک وہ بندہ اپ کے لئے کھڑا رہا اپ کے لئے احتجاج کرتا رہا اپ کے حق کے لئے مگر اپ لوگوں کا کان پر جوں تک نہیں رینگی
مگر الله کا شکر ہے اس قوم کے یہی علاج ہے انہیں اور زیادہ ذلیل بھی کرو تب مزہ ہے
آج ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ ہے پانچ سو سے زیادہ لوگ مر گئے ہیں عوام اکیلی سڑکوں پر ذلیل ہو رہی ہے اور میں چاہتا ہوں کے عمران خان ایسی بے حس قوم کے ساتھ نہ دے لیکن پھر بھی وہ محب وطن پاکستانی ہر وقت قوم کی بات ہی کرے گا
خان صاحب بس کرو اس قوم کو ایسے ہی جلنے مرنے دو پھر ہی ان کو سمجھ آ جائے شائد
تحریر
ربنواز ندیم