ہم نازک دل والے لوگ ہیں
ہمارا دل نہ دکھایا کرو
نہ جھوٹے وعدے کیا کرو
نہ جھوٹی قسمیں کھایا کرو