Results 1 to 2 of 2

Thread: Baseless Propganda again AXACT group and Bol Group

  1. #1
    Administrator Array admin's Avatar
    Join Date
    Nov 2006
    Location
    Khanewal
    Posts
    7,271
    Country: Pakistan
    Rep Power
    10

    Baseless Propganda again AXACT group and Bol Group

    Name:  Untitled14.jpg
Views: 461
Size:  63.2 KB

    جیو ڈان اور ایکسپریس پر چلنے والی خبریں۔۔۔۔۔۔
    لسّی والے نے کہ دیا ایگزیکٹ سے ڈگری لے لو
    شاہ رخ خان کے فیس بک پوسٹر نے کہ دیا ایگزیکٹ سے ڈگری لے لو
    اسکے بعد دل والے دلہنیا لے جائیں گے کا سین دکھا دیا۔۔۔۔۔!!!!
    انھوں نے دوبئی میں آفس بنایا ھوا ھے
    دوبئی میں سارا کالا دھن ھوتا ھے
    انکے ڈائریکٹرز کے نام ھمیں نھیں پتہ !!!!
    وغیرہ وغیرہ
    ارے بھائی انویسٹی گیٹیو جنرلزم یہ ھوتا ھے ؟؟؟؟ یہ لوگ ایک بھی پکّا ثبوت پیش کرنے کی بجائے صرف خبریں پکانے کا کام کرتے ھیں۔ کیا دنیا کا کوئی بھی ادارہ جان کیری کے دستخط دیکھنے کے بعد ڈگری ویریفائی نھیں کروائے گا ؟ یہ کام تو اتنا آسان ھے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان بھی کرسکتا ھے۔۔۔۔تو آخر کوئی کیوں چار کڑوڑ دے کر جعلی ڈگری آن لائین لے گا ، جب کہ پانج دس لاکھ میں اصل مل رھی ھو۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں یہ سب بول کو بدنام کرنے کی سازش ھے ، بول چینل سے غلطی یہ ھورھی ھے کہ انفراسٹرکچر بناتے ھوئے پھڑیں مارنا شروع کردیں کہ ھم آرھے ھیں کوئی ایٹمی دھماکہ کرنے ، دیکھ لیں گے ، دکھا دیں گے ، وغیرہ وغیرہ ، سب کچھ چلتا رھے گا آپ چینل لانچ کردیں ، اب انکی کوئی نھیں سن رھا ، ایک پارٹی کی نیوز چل رھی ھے ، ایگزیکٹ کا پواینٹ آف ویو کوئی نھیں بتا رھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


     



  2. #2
    Administrator Array admin's Avatar
    Join Date
    Nov 2006
    Location
    Khanewal
    Posts
    7,271
    Country: Pakistan
    Rep Power
    10
    عمران خان : نواز شریف دھاندلی کر کے حکومت میں آیا
    پاکستانی میڈیا : ثابت کرو کورٹ میں کے اسنے دھاندلی کی
    نیو یارک ٹائمز : ایگزیکٹ جعلی ڈگری کا کاروبار کرتا ہے
    پاکستانی میڈیا : ایگزیکٹ ثابت کرے کے وہ جعلی ڈگری کا کاروبار نہیں کرتا "
    ہم یہاں بول کی کمپنی کا دفاع نہیں کر رہے لیکن آجکل جو ڈرامہ پاکستان کے میڈیا نے لگایا ہوا ہے کے ایک امریکی اخبار کی رپورٹ پر پروپیگنڈا مہم شروع کر دی ہے اور پاکستانی کمپنی کو مجرم کمپنی عدالت میں ثابت ہونے سے پہلے ہی بنا دیا ہے
    اس طرح تو نواز شریف بھی عدالت میں دھاندلی ثابت ہونے سے پہلے ہی مجرم ہے کیوں کہ عمران خان نے اس پر الزام ہی لگایا ہے جبکہ عدالت میں ابھی ثابت ہو گا انشاللہ ... لیکن پاکستانی میڈیا نواز شریف کو کیوں مجرم نہیں سمجھ رہا "بول " کے مالک کی طرح ؟؟ اور کیوں نہیں نواز شریف سے ڈیمانڈ کر رہا کے ثابت کرو تم نے دھاندلی نہیں کی اور الٹا عمران خان سے کہہ رہا ہے کے ثابت کرو نواز شریف نے دھاندلی کی ؟؟؟
    جب کہ بول کے مالک سے کہتا ہے کے ثابت کرو تم جعلی کاروبار نہیں کر رہے حالانکہ ثابت تو نیو یارک ٹائمز کو کرنا چاہیے کے ایگزیکٹ جعلی ڈگری کا کاروبار کر رہا ہے جیسے عمران خان جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی ثابت کر رہا نواز شریف کی
    یہ کیسا میڈیا ہے جو اصلی مجرموں کو چھوڑ کر الزام لگانے والے کو کہتا ہے کے ثابت کرو کے اسنے یہ جرم کیا جبکہ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کو بنیاد بنا کر ایک کمپنی کو مجرم بنا دیتا ہے عدالت میں ثابت ہوئے بغیر ؟؟؟

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)







Similar Threads

  1. Group 43
    By Tahir Bati in forum Audio Video
    Replies: 0
    Last Post: 04-07-2015, 10:49 PM
  2. This is a Hungarian group
    By dr sana in forum Audio Video
    Replies: 0
    Last Post: 10-24-2013, 02:03 PM
  3. One in Every Group
    By Tahir Bati in forum Jokes
    Replies: 0
    Last Post: 04-18-2013, 06:34 PM
  4. Group Punishment
    By Tahir Bati in forum Jokes
    Replies: 0
    Last Post: 03-25-2013, 08:39 PM
  5. Group
    By Tahir Bati in forum Inspirations
    Replies: 0
    Last Post: 02-24-2013, 11:24 AM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  



Get Daily Forum Updates

Get Most Amazing E-mails Daily
Full of amazing emails daily in your inbox
Join Nidokidos E-mail Magazine
Join Nidokidos Official Page on Facebook


Like us on Facebook | Get Website Updates | Get our E-Magazine