خدارا کبھی بھی تصدیق کیے بغیر ایسی اطلاع آگے مت پھیلائیں جس کے بارے میں آپ کو پورا علم نہ ھو اور بعد میں باعث شرمندگی ھو ، سوشل میڈیا پر بہت سے پیجز اور استعمال کنندگان ایسی خبریں جن کا تعلق اسلام قبول کرنے سے ھوتا ھے ، پھیلادیتے ھیں اور بعد میں پتہ چلتا ھے کہ یہ سب جھوٹ تھا۔ اس لیے پہلے انٹرنیٹ پر سرچ کریں ، کسی نیوز ویب سائیٹ پر اگر وہ خبر ملے تو ٹھیک ھے ، لیکن اگر فارمز اور بلاگز پر ایسی خبرھو ، نیوز ویب سائیٹ پر لنک نہ ھو تو ایسی خبر تصدیق شدہ نھیں کہئ جاسکتی۔

The news below are not correct and unverified. but spread via social media and other sources which are not authentic. kindly first search about the news over internet , and see if this news is not only forums and blogs but also on news websites , then it may be true.
Name:  246773_468244256540497_932991477_n.jpg
Views: 34
Size:  62.6 KB


 


Name:  11112811_849996061741810_9138761784562461928_n.jpg
Views: 55
Size:  26.7 KB