دیلی رضاکار۔ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اور انصاف یوتھ ونگ کے ضلعی عھدیداروں نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ تحریک انصاف کے لیڈر جناب رانا نوید احمد سے ملاقات کی ، اپنے ساتھ ھونے والی ناانصافیوں کی تفصیلات بتائیں ، اور تحریک انصاف خانیوال کو جاگیردارانہ اور وڈیرانہ سوچ سے آزاد کروانے کا مطالبہ کیا ۔ انھوں نے رانا صاحب سے مزید کہا کہ اصل پارٹی ورکرز کو آگے لایا جائے اور ضلعی سطح پر تحریک انصاف ایونٹس آرگنائز کرے۔ رانا نوید صاحب نے آنے والے سب ارکان کو خوش آمدید کہا اور سب کارکنان کو ساتھ لے کر چلنے کا وعدہ کیا ، جس کے بعد آئی ایس ایف ، یوتھ ونگ ، اور تبدیلی رضاکار کے سب ضلعی عھدیداران اور کارکنان نے رانا صاحب کو مکمل حمایت کی یقین دھانی کروائی اور ایک نئے عھد کے ساتھ عمران خان کے نظریے کو آگے پھیلانے کا عھد کیا۔


Name:  1546173_981601315192572_4861590547278548639_n.jpg
Views: 42
Size:  55.8 KBName:  10409682_981601301859240_8111545836670193111_n.jpg
Views: 29
Size:  54.9 KBName:  10410160_981601508525886_2646962511773828724_n.jpg
Views: 31
Size:  70.6 KBName:  10423704_981601548525882_1998380644453160771_n.jpg
Views: 58
Size:  58.5 KBName:  11051835_981601438525893_3958055425701335485_n.jpg
Views: 30
Size:  86.0 KBName:  11165304_981601698525867_2699301916551945532_n.jpg
Views: 71
Size:  50.3 KBName:  11203076_981601578525879_6033985824512687780_n.jpg
Views: 65
Size:  60.5 KBName:  11203089_981601385192565_399286814050154680_n.jpg
Views: 70
Size:  63.3 KBName:  11212756_981601668525870_2081292399317865743_n.jpg
Views: 69
Size:  67.3 KBName:  11226193_981601625192541_6858025853201983209_n.jpg
Views: 69
Size:  68.4 KBName:  11227581_981601471859223_8815283656323419580_n.jpg
Views: 25
Size:  79.0 KB