جو لوگ آج دھاندلی کو سعد رفیق کے ساتھ مل کر بے ضابطگی کہہ رہے ہیں ان کے مقدر میں جوتے، رسوائی اور غلامی ہے اور سعد رفیق کو ان کی شامت اعمال بنا کر بھیجا گیا ہے
سب جانتے ہیں کسی طرح دھاندلی ذدہ سعد رفیق عدالت اور ٹربیونل سے بھاگتے رہے مگر ٹی وی پر آ کر بالکل مختلف بات یعنی منافقت کرتے رہے بہرحال ایک دن سچ تو ظاہر ہونا ہی تھا جو ہو گیا
کوئی امیدوار خود جا کر دھاندلی اور بے ضابطگیاں نہیں کرتا ایسا تو ایم کیو ایم کے رکن بھی نہیں کرتے کبھی دیکھا فاروق ستار کو جعلی ووٹ ڈالتے ہوئے، کبھی دیکھا نبیل گبول ٹھپے لگا رہے ہیں نہیں نا... یہ کام ان کے غنڈے کرتے ہیں انتخابی عملہ کرتا ہے آر اوز کرتے ہیں جیسا کہ عمران خان صاحب کا شروع سے موقف تھا.





 


Name:  677e43be853459a9d21a02c8f53833fe - Copy.jpg
Views: 50
Size:  74.5 KB