Name:  11038986_10202860233747415_5600886531682247364_n.jpg
Views: 143
Size:  40.0 KB


اسلام حکم دیتا ہے کہ اگر کہیں کوئی "زہریلا جانور" دیکھو تو اُسے فورًا قتل کر دو تاہ وہ کسی دوسرے انسان کو نقصان نہ پہنچا سکے...

اِن جنرل صاحب سے یہ میرا دلی شکوہ ہے کہ اگر آپ کے ہاتھ میں ایک "زہریلا جانور" آ ہی گیا تھا 1999 میں تو آپ نے سعودی حکمرانوں سے دوستی نبھانے کیلئے "اُس جانور" کو زندہ کیوں چھوڑ دیا جو آج وزیر اعظم بن کے پورے پاکستان اور پاکستانیوں کو ڈس رہا ہے...
کمال کرتے ہیں آپ بھی جرنیل صاحب...