Name:  11174807_10153134665120342_8787586659554515707_n.jpg
Views: 43
Size:  58.8 KB


بلوچستان کے سردار صاحب نے کہا تھا ، ڈگری ڈگری ھوتی ھے ، چاھے اصلی ھو یا جعلی ھو ، لیکن یہ نھیں بتایا کہ ڈیٹیل مارک شیٹ جعلی ھو تو کیا کیا جائے ؟ اور ویسے سوال یہی ھے کہ آخر جعلی ڈیٹیل مارک شیٹ کا کیا استعمال ھوسکتا ھے جبکہ اسے حاصل کرنے والا پہلے سے موجود قابلیت پر انتخابات لڑ کر جیت چکا ھو؟

مراد سعید نے انتخابات کے لیے جوتعلیمی قابلیت دکھائی ، اسمیں وہ ڈگری شامل ھی نھیں ھے جس پر اتنا شور مچایا جا رھا ھے ،اور اسوقت اسکے پاس صرف اور صرف ڈیٹیل مارک شیٹ ھے ، اور آج پتہ چلا کہ وہ ڈیٹیل مارک شیٹ بھی جعلی ھے ، تو بھائی آخر اس نے اس جعلی ڈیٹیل مارک شیٹ کا کیا استعمال کرنا تھا ؟


 



جب خبریں لگنا شروع ھوئیں تو جعلی ڈگری سے بات شروع ھوئی تھی ، ڈگری تو اس بے چارے کو آج تک نہ مل سکی ، مارک شیٹ ملی اور اسے بھی اب یونیورسٹی نے جعلی قرار دے دیا۔