Name:  552e083b8d041.jpg
Views: 114
Size:  47.0 KB

چینی صدر اپنے دورے میں شہبازشریف سے بہت متاثر نظر آئے۔ اپنی ملاقات میں چینی صدر

شہباز شریف کے گلے لگ گئے اور ان سے درخواست کی کہ وہ اپنی ٹیکنالوجی چین منتقل کردیں۔

شہبازشریف خوش بھی ہوئے اور حیران بھی۔ پوچھا کون سی ٹیکنالوجی تو چینی صدر نے جواب دیا:
" ہم تیل سے، پانی سے، گیس سے، ہوا سے اور نیکلئیر پلانٹ سے بجلی بنانا جانتے ہیں لیکن آفرین ھے شہبازشریف پر کہ وہ صرف دعووں سے ہی کئی لاکھ میگاواٹ بجلی جنریٹ کرسکتے ہیں۔۔۔"
پیچھے خواجہ آصف کھڑے تھے، انہوں نے دل ہی دل میں آواز لگائی:
"کوئی شرم ہوتی ھے، کوئی حیا ہوتی ھے۔ ۔