موم بتی مافیا ، سول سوسائیٹی اور این جی اوز ، ھیومن رائٹس کے چمپین اب کچھ نھیں بولیں گے

مصر کے منتخب صرر اور دور حاضر میں اعلی کردار کے حامل حکمران ڈاکٹر محمد مرسی کو 20 سال قید کی سزا، انصاف کا واضع قتل ہے۔ ایک طرف انصاف پسند اور حق پرست شخصیت محمد مرسی کو سزا اور دوسری طرف قاتل اور ظالم حسنی مبارک کو بری کرنا ظالم مصری فوجی حکومت، ان کے زیر سایہ عدالتوں اور ان کے حمایتی عربی و مغربی حکمرانوں کا کیا خوب کارنامہ ہے

Name:  11053116_486837481468368_3947982956688413955_n.jpg
Views: 98
Size:  51.5 KB