کہیں ایسا نہ ہو یارب کہ یہ ترسے ہوے عابد


تیری جنت میں حوروں کی فراوانی سے مر جائیں