کسی ترنگ کسی سر خوشی میں رہتا تھا
یہ کل کی بات ہے دل زندگی میں رہتا تھا


بس اک شام بڑی خامشی سے ٹوٹ گیا
ہمیں جو مان تری دوستی میں رہتا تھا

Name:  10735917_872701246082580_444096273_n.jpg
Views: 1220
Size:  150.6 KB